طلبہ تیاری پکڑیں؛ نہم،دہم کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟

راولپنڈی (اے ایف بی)راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سکینڈ اینول امتحان2022 کل سے شروع48 امتحانی سنٹرز قائم، 17 ہزار 666امیدوار شرکت کرینگے، راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سکینڈ اینول2022 کے امتحان کا آغاز کل 06اکتوبر سے ہو گا،ریجن … Continue reading طلبہ تیاری پکڑیں؛ نہم،دہم کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟